: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 3 جو لا ئی ( ایجنسیز) بی جے ئی جنر ل سیکر یٹری امت شا ہ کو ز یڈ پلس سیکو ر یٹی دی جا ئے گی ۔ مر کزی و ز ا ر ت د ا خلہ نے حا لا ت کا جا ئز ہ لیا اور مسٹر شا ہ کی ز ند گی کو لا حق خطر ہ کے پیش نظر ا نکے قر یبی سا تھی و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے
فیصلہ کیا کہ ا نکا نا م ز یڈ پلس سیکو ر یٹی میں شا مل کیا جا ئے ۔ تقر یباٰ 250 افر ا د کا نام اس و قت ز یڈ پلس سیکو ر یٹی میں شا مل ہے۔ ز یڈ پلس سیکو ر یٹی میں 25 کما نڈ و ز ہو تے ہیں اور جب بھی وہ سفر کر تے ہیں تو دو کا ر یں ایک سامنے اور ایک پیچھے ہو تی ہیں اسکے سا تھ بلیک کیا ٹ کما نڈ و ز گا ڑ ی کی حفا ظت کر تے ہیں۔